کراچی اور اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی‘ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
کراچی/ٹنڈوالہیار (آئی این پی ) کراچی اور اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی‘ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق ‘کراچی میں مختلف حادثات میں 15 افراد ‘ٹنڈوالہیار میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے جاری بارش کے دوران شہر قائد کے مختلف… Continue 23reading کراچی اور اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی‘ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق