طورخم فائرنگ کے واقعہ نے سب کچھ بدل ڈالا،صرف پشاور میں 6دن میں افغان مہاجرین کے ساتھ کیا ہوا،تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سٹی ،کینٹ اور رورل سرکلز میں 6 دنوں میں مختلف تھانہ جات کے حدود میں15 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے گئے جن میں مختلف کاروائیوں کے دوران قتل اقدا م قتل ،اغوائیگی ودیگر سنگین مقدمات میں مطلوب 12 اشتہاری مجرمان ،96افغان مہاجرین، 138 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں ،623… Continue 23reading طورخم فائرنگ کے واقعہ نے سب کچھ بدل ڈالا،صرف پشاور میں 6دن میں افغان مہاجرین کے ساتھ کیا ہوا،تفصیلات جاری