بھارت اور پاکستان کے مابین متنازعہ علاقے سرکریک میں بھارت کی سرگرمیاں،خطر ے کی گھنٹی بج گئی
سجاول( این این آئی) بھارت اور پاکستان کے مابین سمندری متنازعہ علاقے سرکریک کے قریب بھارت نے اہم توانائی کی تنصیبات پر تیزی سے کام شروع کردیاہے جس سے ساحلی علاقے میں ماحولیات پر برے اثرات نمایاں ہورہے ہیں، جبکہ نزدیک ہی کوٹیشور کی بندرگاہ کو بھی اپ گریڈ کرلیاہے، جزائر اور کریکس کے علاقے… Continue 23reading بھارت اور پاکستان کے مابین متنازعہ علاقے سرکریک میں بھارت کی سرگرمیاں،خطر ے کی گھنٹی بج گئی