جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

طیارے میں ایسی چیز کا انکشاف جسے دیکھتے ہی تمام مسافروں میں ہلچل مچ گئی‘ ہنگامی لینڈنگ کہاوت سچ۔۔وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہے نے ایئرفرانس کے مسافر طیارے میں کھبلی مچادی، طیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا،بغیر ویزہ اور بغیر ٹکٹ کے اس مسافر کو طیارے سے باہر نکالنے میں کئی گھنٹے لگے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بماکو سے فرانسیسی دارالحکومت جانیوالی پرواز میں چھپ کر بیٹھے ہوئے چوہے نے اس وقت کھلبلی مچا دی جب ایک مسافر نے اس کو دیکھا۔جس پر طیارے کو مجبوراً ایئرپورٹ پر اتارنا پڑا اور پرواز تقریباً48گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔
فضائی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ننھے مسافر کو نکالنے کیلئے طویل ٹائم لگا نکالا گیا اور عملے نے طیارے میں کسی بھی قسم کی خرابی کو چیک کرنے کے لئے مقررہ وقت سے زیادہ ٹائم لیا کیونکہ مسافروں کی جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔واضح رہے کہ چوہا تیز کترنے والا جانور ہے جو طیارے کے لئے بہت بڑا خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ وہ طیارے کی اہم تاروں کو کترسکتے ہے اور طیارہ حادثے کا شکار ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…