رمضان المبارک میں جہاں نیکی باقی وہیں شیطان بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ،حیران کن رپورٹ جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں جبکہ25رمضان المبارک تک 10 کلو آٹے کے 2.8ملین تھیلے290 روپے فی تھیلا کے حساب سے فروخت ہوئے اوررمضان بازاروں میں اب تک 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی،چینی کے ایک… Continue 23reading رمضان المبارک میں جہاں نیکی باقی وہیں شیطان بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ،حیران کن رپورٹ جاری