بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کون کون ایم کیو ایم سے استعفے دینے کیلئے تیار بیٹھا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں ٗلندن کی مداخلت سامنے آئی تو دئیے جائینگے۔ایک انٹرویو میں سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں،لندن کی مداخلت سامنے آئی تو دیے جائینگے،الطاف حسین کا ایک روز قبل فون آیا ہے ٗمیں نے پوچھا کہ پاکستان کے خلاف کیوں بات کی تو وہ اپنا دفاع کرتے رہے ،پاکستان کیخلاف نعرہ لگانے کی وضاحت پیش کرتے رہے ٗمیں نے ان کو صاف کہہ دیا ہے اب پارٹی میں واپس نہیں آؤں گی، میں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے میری ایک نہیں سنی اپنی سناتے رہے، فاروق ستار کہہ رہے ہیں کہ لندن سے کوئی تعلق نہیں تو ایک چانس دیا جائے ٗالطاف حسین نے مجھے کہا ہے کہ تم پارٹی کی کمان سنبھال لو تو میں نے جواب دیدیا ٗسیکٹر انچارج نے مجھے دھمکی دی ہے جس کی رپورٹ درج کروادی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…