اسلام آبامد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، سندھ ، مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ٗ فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بلوچستان، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش مری میں 95 ملی میٹر، اسلام آباد 84، سیدپور 80، گولڑہ 43، لاہور 71، بہاولنگر 66، جہلم 65، قصور 55، منگلا 51، ساہیوال38، راولپنڈی 30، اوکاڑہ 30، ٹوبہ ٹیک سنگھ 26، منڈی بہاوْالدین 22، ملتان 19، رحیم یار خان، جھنگ 17، جوہر آباد 16، لیہ 14، بھکر13، ڈی جی خان، خانپور04، میانوالی 03، گجرات، چکوال 02، بہاولپور سٹی، کوٹ ادو اور سیالکوٹ میں ایک، کراچی 54، سکھر 42، روہڑی 35، بدین 33، مٹھی 19، اسلام کوٹ، ڈہیلی اور نگرپارکر 15، چھور 13، چھاچھرو 12، دادو 08، لاڑکانہ، موہنجوڈرو 04، حیدرآباد ایک ، پارہ چنار 30، بالاکوٹ 26، کوہاٹ 22، کالام، ڈی آئی خان 17، پٹن 12، کاکول 09، بنوں 05، دیر 02، مظفرآباد 16، کوٹلی 13، راولاکوٹ11 ، گڑھی ڈوپٹہ 10، سبی، خضدار 07، استور 08، سکردو، بگروٹ 04، ہنزہ اورگلگت میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گرج چمک اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































