میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)عید الفطر کی چھٹیوں کی سمری وزارت داخلہ نے منظوری کیلئے وزیرداخلہ کو بھجوادی ، سمری میں چار چھٹیوں کی تجویز کی گئی ہیں جبکہ ملازمین کی طرف سے ہفتہ وار تعطیلات ساتھ ملا کر پورا ہفتہ ہی چھٹیاں کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading میٹھی عید پر ملازمین کی موج لگنے کا امکان