منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

روس کے ساتھ تعلقات،اہم ترین معاہدے پر دستخط،بند دروازے کھل گئے

datetime 24  جون‬‮  2016

روس کے ساتھ تعلقات،اہم ترین معاہدے پر دستخط،بند دروازے کھل گئے

تاشقند (این این آئی)پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے لئے میمورینڈم آف اوبلی گیشنز پر دستخط کر دیئے،پاکستان کی رکنیت کا روس کے ساتھ عسکری اور تکنیکی تعاون اور چین کے ساتھ بڑے مواصلاتی منصوبہ جات سے متعلق کئی اہم امور پر مثبت اثر پڑیگا ،پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس… Continue 23reading روس کے ساتھ تعلقات،اہم ترین معاہدے پر دستخط،بند دروازے کھل گئے

گزشتہ سال دوسوفیصد اضافہ کرنے کے باوجودخیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کا فیصلہ،اتنا اضافہ کہ ہوش اُڑ جائیں

datetime 24  جون‬‮  2016

گزشتہ سال دوسوفیصد اضافہ کرنے کے باوجودخیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کا فیصلہ،اتنا اضافہ کہ ہوش اُڑ جائیں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کی قرارداد منظور کر لی ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات بلوچستان اسمبلی اراکین کی برابرلائی جائیں۔ڈیڑھ منٹ کے قلیل وقت میں منظورہونیوالی قرار داد جے یوآئی کی مولاناعصمت اللہ نے پیش کی قرار داد کے متن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے… Continue 23reading گزشتہ سال دوسوفیصد اضافہ کرنے کے باوجودخیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کا فیصلہ،اتنا اضافہ کہ ہوش اُڑ جائیں

پیپلزپارٹی نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے بارے میں ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2016

پیپلزپارٹی نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے بارے میں ناقابل یقین اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پیپلزپارٹی نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے بارے میں ناقابل یقین اعلان کردیا،پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ حسین حقانی کی کسی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے بارے میں ناقابل یقین اعلان کردیا

جمعہ کے دن پاکستان کا بڑا شہردھماکے سے لرز اٹھا

datetime 24  جون‬‮  2016

جمعہ کے دن پاکستان کا بڑا شہردھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ کے نواحی علاقے عالمو چوک میں بم دھماکہ 3 افراد جاں بحق جبکہ2 خواتین اور6 سکول بچوں سمیت 32 سے زائد افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے دھماکے سے قریبی دکانوں، گاڑیوں، رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا خضدار… Continue 23reading جمعہ کے دن پاکستان کا بڑا شہردھماکے سے لرز اٹھا

پاکستان کا 500 سال پرانا کروڑوں مالیت کا اثاثہ جل کر راکھ

datetime 24  جون‬‮  2016

پاکستان کا 500 سال پرانا کروڑوں مالیت کا اثاثہ جل کر راکھ

ڈیرا غازی خان( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا بھاری تاریخی و مالی نقصان‘ ڈیرہ غازیخان میں واقع 500 سال قدیم شیش محل جل کر راکھ‘تفصیل کے مطابق سینکڑوں چیزوں‘ آرائشی ٹکڑوں اور تاریخی اشیاء سے مزین 500سال قدیم شیش محل جمعرات کے روز جل کر راکھ ہوگیا۔ یہ نجی عجائب گھر ڈیرہ غازی خان کے ایم این… Continue 23reading پاکستان کا 500 سال پرانا کروڑوں مالیت کا اثاثہ جل کر راکھ

امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

کر اچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امجد صابری کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کر لیا گیا۔ قتل میں ملوث مبینہ حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سکیورٹی اداروں نے جاری کردیں۔ فوٹیج میں حملہ آوروں کو پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ملزمان کے بیک اپ میں ایک اور موٹر… Continue 23reading امجد صابری کا قتل ! بھائی نے اہم کا م سر انجام دیدیا

حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

datetime 24  جون‬‮  2016

حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے منظور آباد سے افغان جاسوس کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق افغان جاسوس ٹیکسلا میں… Continue 23reading حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو دگرفتار کر لیا

چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

datetime 24  جون‬‮  2016

چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبد الخالق ہزارہ کے بھائی عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کے ہمراہ ان کے دفتر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کے بعد ایک اور بڑی سیا سی شخصیت اغوا

امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کے مبینہ قاتل کا خاکہ میڈیا پر سامنے آنے پر کراچی کے علاقے گزری کی ایک خاتون حمیدہ بی بی نے دعویٰکیا ہے کہ یہ خاکہ میرے لاپتہ بیٹے سے ملتا ہے ، میرا بیٹا ناصر بھی اسی طرح سر پر پی کیپ پہنتا تھا، ناصر کی صحبت ٹھیک… Continue 23reading امجد صابری کے قاتل کا خاکہ میرے بیٹے سے ملتا ہے ، دعوی نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا