کون کون ایم کیو ایم سے استعفے دینے کیلئے تیار بیٹھا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان استعفے تیار کرکے بیٹھے ہیں ٗلندن کی مداخلت سامنے آئی تو دئیے جائینگے۔ایک انٹرویو میں سابق رہنما ایم کیو ایم ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اکثر ارکان… Continue 23reading کون کون ایم کیو ایم سے استعفے دینے کیلئے تیار بیٹھا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ







































