ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہرہو گیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی ؟؟ پاکستانی کمیونٹی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ کے بانی قائدالطاف حسین کی لندن میں رہائش گاہ کے باہر پاکستانی کمیونٹی نے مظاہرہ کیا اور برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ تشدد پر اکسانے والے شخص کے خلاف کارروائی کرے۔مظاہرین نے الطاف حسین کی گرفتاری تک ہر ہفتے اسی مقام پر احتجاج کا بھی اعلان کیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے مل ہل میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی قائد الطاف حسین کیخلاف ان ہی کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کیاگیا۔مظاہرین کامطالبہ تھاکہ برطانوی حکومت ٹیکس دینے والوں کاپیسہ ضائع نہ کرے، بلکہ پاکستان میں تشددپر اکسانیوالے شخص کیخلاف کارروائی کرے۔ مظاہرین نے الطاف حسین کی گرفتاری تک ہر ہفتے اسی مقام پر احتجاج کا بھی اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…