لاہورسے بچوں کے دو مبینہ اغواء کارپکڑے گئے،عوام نے خود ہی’’انصاف‘‘کرڈالا
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ لیاقت آباد سے دو مبینہ اغواء کاروں کو پکڑ لیا گیا ، مشتعل افراددونوں کی خوب درگت بنانے کے بعد خود تھانے چھوڑ کر آئے جبکہ مبینہ اغواء کاروں کے زیر استعمال گاڑی کو اینٹیں مار مار کر تباہ کر دیا ، اہل علاقہ نے تباہ حال گاڑی… Continue 23reading لاہورسے بچوں کے دو مبینہ اغواء کارپکڑے گئے،عوام نے خود ہی’’انصاف‘‘کرڈالا