گوادر،بڑاحملہ،افسوسناک خبر آگئی
کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تحصیلدار سمیت چھ اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نواب ثناء اللہ خان زہری نے کمشنر مکران سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading گوادر،بڑاحملہ،افسوسناک خبر آگئی







































