منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے بے شمار مراعات دینے کااعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے بے شمار مراعات دینے کااعلان کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے بے شمار مراعات دینے کااعلان کیاہے ۔جسکے تحت دیگر مراعات کے علاوہ زمین کی قیمت میں25 فیصد سبسڈی کے علاوہ تین سال تک بجلی کے بل کا25 فیصد بھی حکومت اداکریگی۔یہ مراعات موجودہ حکومت کی نئی صنعتی پالیسی کے تحت دی جارہی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے بے شمار مراعات دینے کااعلان کردیا

امجدصابری کا قتل،دہشت گردوں کا اطمینان،عینی شاہدین کے افسوسناک انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016

امجدصابری کا قتل،دہشت گردوں کا اطمینان،عینی شاہدین کے افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2دہشت گردوں نے ٹریفک کے دباؤ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امجد صابری کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کی جب ان کی گاڑی کی رفتار انتہائی کم تھی۔دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر متعدد گولیاں چلائیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر دو مسلح… Continue 23reading امجدصابری کا قتل،دہشت گردوں کا اطمینان،عینی شاہدین کے افسوسناک انکشافات

سیلاب کا خطرہ،خیبرپختونخوا کے 9علاقے انتہائی حساس قرار

datetime 22  جون‬‮  2016

سیلاب کا خطرہ،خیبرپختونخوا کے 9علاقے انتہائی حساس قرار

پشاور(این این آئی)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، خیبرپختونخوا نے رواں سال 2016 کے مون سون بارشوں و سیلاب سے ممکنہ نقصانات میں کمی لانے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل اصغر نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم اے اور… Continue 23reading سیلاب کا خطرہ،خیبرپختونخوا کے 9علاقے انتہائی حساس قرار

جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کو ایک ہفتے کے اندر بازیاب نہ کرایا گیا تو ۔۔۔بڑی دھمکی دیدی گئی

datetime 22  جون‬‮  2016

جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کو ایک ہفتے کے اندر بازیاب نہ کرایا گیا تو ۔۔۔بڑی دھمکی دیدی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین صلاح الدین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کو ایک ہفتے کے اندر بازیاب نہ کرایا گیا تو سندھ بھر کے وکلاء سڑکوں پر احتجاج کریں گے ۔جسٹس سجاد علی شاہ… Continue 23reading جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کو ایک ہفتے کے اندر بازیاب نہ کرایا گیا تو ۔۔۔بڑی دھمکی دیدی گئی

پنجاب ،موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی،متعددہلاک و زخمی

datetime 22  جون‬‮  2016

پنجاب ،موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی،متعددہلاک و زخمی

لاہور /اسلام آباد /گوجرانوالہ/فیصل آباد /سیالکوٹ /منڈی بہاؤالدین( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ،مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق اور 12زخمی ہو گئے ،شدید بارش کے باعث آدھے سے زیادہ لاہور کی بجلی غائب ہو گئی ،موسم کی خرابی کے باعث… Continue 23reading پنجاب ،موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی،متعددہلاک و زخمی

16 اگست 2013 کو گرفتار ہونیوالے سکندرکے کیس نے نیا رُخ اختیارکرلیا

datetime 22  جون‬‮  2016

16 اگست 2013 کو گرفتار ہونیوالے سکندرکے کیس نے نیا رُخ اختیارکرلیا

اسلام آباد (این این آئی ) 16 اگست 2013 کو گرفتار ہونیوالے سکندرکے کیس نے نیا رُخ اختیارکرلیا،ہوائی فائرنگ کے معمولی سے کیس کو تین سال گزر گئے،فیصلہ نہ آیا، انسداد دہشتگردی عدالت نے ناگزیر وجوہات پر بلیو ایریا فائرنگ کیس کا فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا ۔ اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز… Continue 23reading 16 اگست 2013 کو گرفتار ہونیوالے سکندرکے کیس نے نیا رُخ اختیارکرلیا

پاکستان کے عدالتی نظام نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا،ملک کی پہلی اور انوکھی عدالت نے کام شروع کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

پاکستان کے عدالتی نظام نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا،ملک کی پہلی اور انوکھی عدالت نے کام شروع کردیا

راولپنڈی(این این آئی) ملک کی پہلی ‘‘ای’’ عدالت نے کام شروع کردیا جس کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک موجود گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مضاربہ کیس کی سماعت کے دوران گواہان کے آن لائن بیانات ریکارڈ کئے گئے ٗسکھر، کراچی اور ہری پور سے… Continue 23reading پاکستان کے عدالتی نظام نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا،ملک کی پہلی اور انوکھی عدالت نے کام شروع کردیا

امجد صابری کوکب سے اور کون دھمکیاں دے رہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری کوکب سے اور کون دھمکیاں دے رہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد فرید صابری قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا‘ لیاقت آباد کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے معروف قوال امجد صابری کو دھمکیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے‘ امجد صابری نے خود کو ملنے والی دھمکیوں کی اطلاع پہلے سے پولیس کو دی… Continue 23reading امجد صابری کوکب سے اور کون دھمکیاں دے رہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

امجد صا بری کے سا تھ گا ڑی میں اور کو ن کون مو جو د تھے ؟ شنا خت ہو گئی ‎

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صا بری کے سا تھ گا ڑی میں اور کو ن کون مو جو د تھے ؟ شنا خت ہو گئی ‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوالامجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی شناخت ہو گئی‘کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں امجد صابری‘ بیٹا اور بھتیجا تینوں افراد جاں بحق ہو گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading امجد صا بری کے سا تھ گا ڑی میں اور کو ن کون مو جو د تھے ؟ شنا خت ہو گئی ‎