پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کس نے کیا تھا؟ مجرموں بارے بڑی خبر آ گئی۔۔۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت میں اہم پیش رفت ہوئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے تحقیقاتی اداروں نے دہشت گرد کی تصویریں حاصل کرلیں۔ 26 جولائی کو صدر کے علاقے پارکنگ پلازہ کے قریب پاک فوج کے دو جوانوں کو شہید کرنے والے ملزمان کی… Continue 23reading پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کس نے کیا تھا؟ مجرموں بارے بڑی خبر آ گئی۔۔۔