کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بول نیوزنے اپنی نشریات شروع کرنے سے پہلے ہی بڑے بڑے نجی ٹی وی چینلوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔بول چینل کی طرف سے سوشل میڈیاپرایک ویڈیوجاری کی گئی ہے جس میں قومی ترانے کی دھن پرچینل کی جدید گاڑیاں شہرمیں گھوم رہی ہیں جوکہ اس بات کااشارہ ہے کہ بول کی نشریات کاآغازجلدہونے والاہے ۔واضح رہے کہ بول کے سی ای اوشعیب شیخ کی کچھ روزقبل ہی ضمانت پررہائی ہوتی تھی جس پرانہوں نے چینل کی نشریات شروع کرنے کااعلان کیاتھا۔
Bol Tv Relaunch Exclusive Video by pakawaam2
بول کی واپسی ۔۔ سڑکوں پر قومی ترانے کیساتھ انٹری،ہم آرہے ہیں ،بڑے بڑے چینلزکےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































