ہفتہ‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2025 

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی ، ہلاکتیں

datetime 10  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ16 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔پولیس کے مطابق تحصیل علی پور میں ہیڈ پنجند کے مقام پر تیزرفتار بس سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکراگئی۔
حادثے میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی اور حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ بس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔زخمیوں کو تحصیل ہسپتال علی پور منتقل کردیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…