جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے قائد کی وطن کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے بعد ایم کیو ایم کی مشکلات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ریاست نے وطن دشمنوں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا ہے ۔حکومت سندھ نے سرکاری زمینوں ،پارکس ،اسکولوں اورفلاحی پلاٹوں پر قائم ایم کیو ایم کے دفاتر گرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری زمینوں ،پارکس ،پارکس ،اسکولوں اور فلاحی پلاٹوں پر قائم ایم کیو ایم کے دفاتر گرادیئے جائیں ۔جبکہ جن دفاتر یا عمارتوں سے ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے دہشت گرد گرفتار ہوئے انہیں بھی مسمار کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی موجودگی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…