لاہور(آئی این پی) جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کولیگل نوٹس بھجوادیا۔لیگل نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان صحافی کانام ای سی ایل سی نکالیں اور بلاجواز نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے پر معافی مانگیں،لیگل نوٹس میں واضح کیا گیا کہ چودھری نثار نے صحافی کانام ای سی ایل سے خارج نہ کیا تو وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
’’متنازعہ خبر‘‘لگانے والے سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کامعاملہ ،وزیرداخلہ کونوٹس جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































