پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

’’خدارا مجھ پر رحم کیا جائے، میری بیٹیاں ہیں، اُن کے رشتوں کا معاملہ ہے‘‘متحدہ کے رہنماکانیاپینترا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اخترنے سانحہ 12 مئی میں ملوث ہونے سمیت تمام الزامات مسترد کردیئے اور عدالت میں رحم کی اپیل کردی، جج نے ریمارکس دیئے اگر وسیم اختر کو جیل نہ بھیجا جاتا تو ان پر بھی بغاوت کا مقدمہ بن جاتا۔انہوں نے عدالت سے اپیل کی کہ خدارا مجھ پر رحم کیا جائے، میری بیٹیاں ہیں، اُن کے رشتوں کا معاملہ ہے، یا میں گاڑیاں جلاؤں گا؟سانحہ 12 مئی کیس میں وسیم اختر نے اعترافی بیان سے لیکر تمام الزامات کو مسترد کردیا، عدالت نے پوچھا آپ 12 مئی 2007ء کو ہونیوالی قتل و غارت گری سے انکار نہیں کرسکتے۔وسیم اختر نے کہا انکار نہیں انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں، بولے بھاگوں گا نہیں، منتخب میئر ہوں، جج نے کہا اگر میں جیل نہ بھیجتی تو آپ پر بھی بغاوت کا کیس بن جاتا۔عدالت نے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…