اگلے دو دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشن گوئی کر دی
اسلام آباد /بنوں (آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ،بنوں میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی ، گھروں کی چھتیں گرنے اور مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہو گئے ، تیز بارش کی وجہ سے درخت بھی اکھڑ گئے… Continue 23reading اگلے دو دنوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشن گوئی کر دی