مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کی صاحبزدی مریم نواز شریف کی جانب سے پیمرا کو چینل 24 کے 10جون 2016 ء کو نشر ہونے والے پروگرام “کھراسچ” ، جس کے میزبان مبشر لقمان ہیں،کیخلاف شکایت دائر کرادی ، پیمرا نے شکایت موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پیمرا شکایات کونسل اسلام… Continue 23reading مریم نواز نے نجی ٹی وی چینل کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا