منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے کس شہر سے سب سے زیادہ تعداد میں افراد ملک چھوڑ گئے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست آگیا ہے۔دستاویزات ے مطابق گزشتہ ایک سال میں کراچی سے 70 ہزار افراد بیرون مل ملازمت کے لیے گئے اور وہاں سے ما ر قیمتی زرمبادلہ وطن عزیز و بھیج رہے ہیں۔ اس ے علاوہ ٹاپ ٹین شہروں میں راولپنڈی، سوات، دیر، فیصل آباد سمیت دیگر شہر شامل ہیں۔اعدادوشمار ے مطابق گزشتہ سال سیالوٹ سے 33 ہزار، راولپنڈی 22 ہزار،لاہور30 ہزار، دیر 26 ہزار، گجرات 19 ہزار، گوجرانوالہ 3 ہزار، سوات 28 ہزار، فیصل آباد 31 ہزار اور ڈیرہ غازی خان سے بھی 31 ہزار افراد بیرون مل روزگار ے سلسلے میں گئے ہیں۔ ملک کے ان 10 شہروں سے 3 لاھ 26 ہزار 494ا فراد بیرون مل گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…