جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بس اب بندوبست کرلو،عمران خان کھل کرسامنے آگئے،حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑ ا ہوگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار صرف دھرنا نہیں دھرنا پلس ہوگا ٗ پارٹی رہنما اور کارکنان تیس اکتوبر کے دھرنے کیلئے بہترین انتظامات کریں، اگر کارکنوں کو کچھ ہوا، تو خاموش نہیں بیٹھوں گا۔تحریک انصاف کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے ہدایت کی کہ طویل عرصے تک دھرنے کی صورت میں تمام انتظامات پورے رکھے جائیں تاکہ کارکنوں کو تکلیف نہ ہو۔ انہوں نے کہاکہ اس بار ہمیں ایک سو چھبیس دنوں کے دھرنے میں کی جانیوالی خامیوں سے سیکھتے ہوئے انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی چیئرمین نے کارکنوں کیلئے عارضی ڈیرے اور بیت الخلا بنانے سمیت سردی کی پیش نظر گرم چادریں اور کمبل خریدنے کی بھی ہدایت کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…