پی ٹی آئی اور لیگی کارکنا ن آپس میں گتھم گتھا, شہر میدان جنگ بن گیا وجہ بھی سامنے آئی

24  اگست‬‮  2016

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹی کونسل کے باہر تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا گیا۔اس دوران انھیں شدید دھکے دئیے گئے۔سٹی کونسل کے باہر بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عمران اسماعیل میڈیا سے بات کرنے آئے تو ان پر ن لیگ کے کارکنان نے دھاوا بول دیا۔ انھیں ن لیگ کے مشتعل کارکنان نے شدید دھکے دیئے۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی ہوئی۔
ن لیگ کے کارکنان کا کہنا تھاکہ ہمارا امیدوار کیسے ہارا اور تمہارا امیدوار کیسے جیت گیا۔ ن لیگ کے امیدوار امان اللہ آفریدی نے ہاتھ سے مائیک بھی گرادئیے۔ امان اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے غداری کی ہے۔ اس وجہ سے ایم کیو ایم کا امیدوار جیتا۔ ان کا کہنا تھاکہ ایسے غدار جب ہونگے تو کیسے ملک چلے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…