منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

datetime 22  جون‬‮  2016

معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

کراچی(نیوزڈیسک)معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے اس سے قبل 21 جون کو نامعلوم افراد نے تھانہ گلزار ہجری میں فائرنگ کرکے خلیق احمد نامی ہومیو پیتھک ڈاکٹرکو ہلاک کردیا تھا جب کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اویس… Continue 23reading معروف قوال امجد صابری کاقتل،کراچی میں 2 روز کے دوران دہشت گردی کا تیسرا بڑا واقعہ

غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

datetime 22  جون‬‮  2016

غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

لاہور( این این آئی) لاہورمیں غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایف آئی کے حکام کی کارروائی میں غیر ملکیوں کے لئے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیاہے۔گرفتار افرادمیں سپیشل برانچ کے اہلکارو ں… Continue 23reading غیرملکیوں کے پاکستانی شناختی کارڈز ،پاسپورٹ بنانے والا گروہ گرفتار ،اہم ترین ادارے کے افراد بھی شامل

راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

datetime 22  جون‬‮  2016

راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

لاہور(این این آئی) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی لاہور نے مصدقہ اطلاع پر راولپنڈی کے علاقے حکیم سعید آباد میں کارروائی کر کے… Continue 23reading راولپنڈی سے اہم ترین گرفتاری

دنیا کا مہنگا اور سستا ترین شہر ،نئی فہرست جاری، کراچی اور اسلام آبادکا نام بھی شامل،جانیئے کس نمبرپر ہیں

datetime 22  جون‬‮  2016

دنیا کا مہنگا اور سستا ترین شہر ،نئی فہرست جاری، کراچی اور اسلام آبادکا نام بھی شامل،جانیئے کس نمبرپر ہیں

کراچی(این این آئی)مرسرنامی کمپنی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ دنیا کا مہنگا ترین شہر اور پاکستان کا تجارتی مرکز کراچی دنیا کا آٹھواں سستا ترین شہر ہے۔دنیا بھر کی کمپنیوں کیلئے مرسر نامی کمپنی نے یہ سروے کیا ہے تاکہ کمپنیاں کسی شہر میں اپنے غیرملکی ملازمین کو دی جانے والی مراعات… Continue 23reading دنیا کا مہنگا اور سستا ترین شہر ،نئی فہرست جاری، کراچی اور اسلام آبادکا نام بھی شامل،جانیئے کس نمبرپر ہیں

امجد صابری نے 1988ء میں فنی سفر کا آغاز کیا ،وہ قوالی جس پر سننے والے جھوم اُٹھے

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری نے 1988ء میں فنی سفر کا آغاز کیا ،وہ قوالی جس پر سننے والے جھوم اُٹھے

لاہور ( این این آئی) معروف قوال امجد صابری کو بدھ کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔امجد صابری معروف قوال صابری گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور غلام فرید صابری کے صاحبزادے تھے۔مقبول صابری اور غلام فرید صابری نے دیا بھر میں قوالی کو متعارف کرایا تھا اور عارفانہ… Continue 23reading امجد صابری نے 1988ء میں فنی سفر کا آغاز کیا ،وہ قوالی جس پر سننے والے جھوم اُٹھے

بھتہ کس کیلئے وصول کیاجاتاتھا؟خاتون گینگسٹرکے حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2016

بھتہ کس کیلئے وصول کیاجاتاتھا؟خاتون گینگسٹرکے حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)لیاری سے گرفتار لیڈی گینگسٹر فاطمہ کا اعترافی بیان سامنے آ گیاہے جس میں خاتون نے گینگ وار استاد تاجو گروپ کیلئے بھتہ وصول کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے اپنی خدمات فراہم کررہی تھی۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ کا… Continue 23reading بھتہ کس کیلئے وصول کیاجاتاتھا؟خاتون گینگسٹرکے حیرت انگیز انکشافات

امجد صابری کے قتل ،گہری سازش،بلاول زرداری نے خدشات کا اظہارکردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

امجد صابری کے قتل ،گہری سازش،بلاول زرداری نے خدشات کا اظہارکردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں مشہور قوال امجد صابری کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ ریاستی اور حکومتی رٹ اور امن امان کیلئے کھلا چیلنج ہے،نامور قوال کے دن دیہاڑے قتل کی مذمت… Continue 23reading امجد صابری کے قتل ،گہری سازش،بلاول زرداری نے خدشات کا اظہارکردیا

مفتی عبدالقوی کی پی ٹی آئی کی رکنیت، کہانی کچھ اور ہی نکلی،تحریک انصاف کی ایک اوروضاحت جاری

datetime 22  جون‬‮  2016

مفتی عبدالقوی کی پی ٹی آئی کی رکنیت، کہانی کچھ اور ہی نکلی،تحریک انصاف کی ایک اوروضاحت جاری

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا مفتی عبدالقوی کی پارٹی سے وابستگی کے حوالے سے تضاد سامنے آگیا ، پارٹی سے کسی بھی طرح کا تعلق نہ ہونے کے بعد رکنیت کی معطلی کا بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی کی ماڈل گرل قندیل بلوچ کے ساتھ ملاقات اور اسکی سیلفیاں… Continue 23reading مفتی عبدالقوی کی پی ٹی آئی کی رکنیت، کہانی کچھ اور ہی نکلی،تحریک انصاف کی ایک اوروضاحت جاری

اسحاق ڈار کی گھڑی کی قیمت بہت آگے نکل گئی،جمشیددستی کے اعلان پر اراکین اسمبلی ششدر

datetime 22  جون‬‮  2016

اسحاق ڈار کی گھڑی کی قیمت بہت آگے نکل گئی،جمشیددستی کے اعلان پر اراکین اسمبلی ششدر

اسلام آباد (این این آئی)آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے دی گئی گھڑی کی قیمت 20لاکھ روپے لگی ہے جو کہ اس ایوان کے رکن شاہ جی گل آفریدی نے لگائی ہے ۔ بدھ کو فنانس بل پر بحث کے دور… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گھڑی کی قیمت بہت آگے نکل گئی،جمشیددستی کے اعلان پر اراکین اسمبلی ششدر