یہ کام تیزی سے پورے ملک میں کیا جائے، وزیر اعظم نے زبردست احکامات جاری کر دیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کے جائزے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے نتیجہ خیز بروقت ایکشن یقینی بنایا جائے، نیشنل ایکشن پلان پر مکمل موثر عملدرآمد میں… Continue 23reading یہ کام تیزی سے پورے ملک میں کیا جائے، وزیر اعظم نے زبردست احکامات جاری کر دیئے