کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن نے ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کی درخواست ضمانتیں سننے سے انکار کر دیا۔ سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف 462ارب روپے کی کرپشن کیس سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے جس پر ملزمان نے ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں تاہم سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن نے ڈاکٹر عاصم حسین اور کیس میں نامزد دیگر ملزمان کی درخواست ضمانتیں سننے سے انکار کر دیا جس کے بعد کیس کسی دوسرے بینچ کو منتقل کر نے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو بھجوا دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر, میں یہ کام کسی صورت نہیں کر و ں گا جسٹس ہا ئیکورٹ نے صا ف انکا ر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں



















































