امجدصابری کے قاتل کا شائع کردہ خاکہ متنازعہ ،خاکہ کس کا ہے؟ تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا
کراچی(این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف قوال کے قاتل کا شائع کیا گیا خاکہ متنازعہ ہوگیا ہے ،خاکے کے حوالے سے گزری کی رہائشی خاتون حمیدہ بیگم نے دعویٰ کیاہے کہ یہ خاکہ ان کے بیٹے کا ہے جو گزشتہ تین سال سے لاپتہ ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں… Continue 23reading امجدصابری کے قاتل کا شائع کردہ خاکہ متنازعہ ،خاکہ کس کا ہے؟ تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا