منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کی سرپرستی کس سابق آرمی چیف نے کی ؟ پیپلز پارٹی کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو ہمیشہ آمروں نے پروان چڑھایا‘ پہلے ضیا نے اس کو اپنے مقاصد کیلئے تشکیل دیا اس کے بعد ایک اور آمر پرویز مشرف نے اس کی سرپرستی کی‘ ایم کیو ایم ہر سیاسی جماعت کے ساتھ اقتدار میں آئی۔جمعہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ ایم کیو ایم میں شریف اور اچھے لوگ بھی ہیں لیکن ان کے عسکری ونگ کو ریاست نے پالا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سرپرستی حاصل رہی۔ان کا عسکری ونگ ہمیشہ اپنے مخالفین کو مارنے میں سب سے آگے رہا۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو ہمیشہ آمروں نے پروان چڑھایا‘ پہلے ضیا نے اس کو اپنے مقاصد کیلئے تشکیل دیا اس کے بعد ایک اور آمر پرویز مشرف نے اس کی سرپرستی کی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…