منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

وین دریا میں جا گری ٗتبلیغی جماعت کے سات ارکان جاں بحق ٗمتعددزخمی

datetime 24  جون‬‮  2016

وین دریا میں جا گری ٗتبلیغی جماعت کے سات ارکان جاں بحق ٗمتعددزخمی

اٹھمقام (این این آئی)اٹھمقام سے مظفر آباد جانے والی وین دریا ئے نیلم میں جا گری جس کے باعث تبلیغی جماعت کے 7ارکان جاں بحق اور متعدد زخمی ہیں ۔اطلاعا ت کے مطابق ہائی ایس وین میں تبلیغی جماعت کے کارکن سوار تھے کہ گاڑی مظفر آباد کے قریب دریامیں جا گری ٗواقعہ شاہراہ نیلم… Continue 23reading وین دریا میں جا گری ٗتبلیغی جماعت کے سات ارکان جاں بحق ٗمتعددزخمی

کتنے بھارتی پاکستانی جیلوں میں اورکتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  جون‬‮  2016

کتنے بھارتی پاکستانی جیلوں میں اورکتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت میں امن کی فروغ کے لیے سرگرم سول سوسائٹی کی تنظیم ’آغازِ دوستی‘ کی طرف سے حال ہی میں پاکستان اور بھارت کی مختلف جیلوں میں پابندسلاسل شہریوں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق 321 پاکستانی اور چار سو سے زائد انڈین شہری مختلف… Continue 23reading کتنے بھارتی پاکستانی جیلوں میں اورکتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کی واردات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

datetime 24  جون‬‮  2016

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کی واردات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کی واردات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں مبینہ حملہ آوروں کو امجد صابری کی گاڑی کا پیچھا کرتے اور پھر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب امجد صابری کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کے قتل کی واردات سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

ایم کیوایم کاامجدفریدصابری کوانوکھاخراج تحسین

datetime 24  جون‬‮  2016

ایم کیوایم کاامجدفریدصابری کوانوکھاخراج تحسین

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم نے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد سے متصل شہداء یادگارپرامجدفریدصابری کی یادگاری تصویروالی جہازی سازبل بورڈنصب کردیا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعدادازخود پہنچ کرسچے عاشق رسولؐ اوربین… Continue 23reading ایم کیوایم کاامجدفریدصابری کوانوکھاخراج تحسین

امجد صابری کاقتل ،چار افراد گرفتار

datetime 24  جون‬‮  2016

امجد صابری کاقتل ،چار افراد گرفتار

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین روز سے امجد صابری کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیو کراچی میں چھاپہ مارا کارروائی کے دوران چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا چاروں افراد کو جیو فینسنگ کے بعد حراست… Continue 23reading امجد صابری کاقتل ،چار افراد گرفتار

افغان جاسوس دگرفتار

datetime 24  جون‬‮  2016

افغان جاسوس دگرفتار

ٹیکسلا (این این آئی)حساس اداروں نے منظور آباد کے علاقے سے افغان جاسوس کو گرفتار کر لیا ۔اطلاعات کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیکسلا کے علاقے منظور آباد سے افغان جاسوس کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ذرائع کے مطابق افغان جاسوس ٹیکسلا… Continue 23reading افغان جاسوس دگرفتار

نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

datetime 24  جون‬‮  2016

نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں نوبیاہتا دلہن سسرال والوں کو زہریلا دودھ پلا کر فرار ہوگئی، 3خواتین سمیت 5 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے83دس آرمیں پیش آیا ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗ متاثرہ نیم بیہوش بزرگ خاتون… Continue 23reading نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2016

مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشیں شروع ہو جائیں گی اور اس دوران پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر علاقوں میں خوب بارشیں ہونگی ۔ ترجمان محمد فاروق نے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading مون سون کی باقاعدہ بارشیں کب شروع ہورہی ہیں،کن علاقوں میں بے تحاشابارشیں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا

datetime 24  جون‬‮  2016

اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ سے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبد الخالق ہزارہ کے بھائی عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔عبد العلی ہزارہ کو نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کے ہمراہ ان کے دفتر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کابھائی اغواء،دفتر سے ہی اُٹھالیاگیا