شہبازشریف نے تارکین وطن کو خوشخبریاں سنادیں
لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے عظیم سفیر ہیں اوران کی خون پسینے کی کمائی کا تحفظ کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بنایا گیا ہے،محنت کر کے رزق حلال پاکستان بھجوانے والوں کا حق کسی کو نہیں مارنے دیں… Continue 23reading شہبازشریف نے تارکین وطن کو خوشخبریاں سنادیں