پاکستان کی رو ز بروز خراب ہوتی صورتحال، وزارتِ داخلہ نے محکمہ پولیس بارے اہم اقدام اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے محکمہ پولیس میں بد عنوانی پر قابو پانے کی غرض سے اسلام آباد پولیس میں اندرونی احتسابی نظام متعارف کرا دیا۔اس سلسلے میں اندرونی کرپشن سے متعلق کسی بھی شکایت کی تحققات کیلئے سینئر گزٹیڈ آفیسر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔اسکے علاوہ ایس ایس پی اسلام… Continue 23reading پاکستان کی رو ز بروز خراب ہوتی صورتحال، وزارتِ داخلہ نے محکمہ پولیس بارے اہم اقدام اٹھا لیا