منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

7ملکی و غیر ملکی پروازوں کو لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ سے روک دیا گیا, وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 30  اگست‬‮  2016

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) طیاروں کی کمی اور ان میں پیدا ہونے والی متعدد فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 7پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سول ایوی ایشن کی فلائیٹ انکوائری کے مطابق ایئربلیو کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز413، شاہین ایئر کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 142اور تاجکستان کی نجی فضائی کمپنی سومون ایئر کی لاہور سے دوشنبے جانے والی پرواز 308کو منسوخ کر دیا گیا ۔
اسی طرح پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے317،پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی ایک اور پرواز پی کے 313، ایئربلیو کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 470اور شاہین ایئر کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 711 کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…