کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں بے دردی سے قتل کیے جانے والے معروف قوال امجد صابری کے قتل کا ایم کیوایم کے زیر حراست سیکٹر انچارج شہزاد ملا نے اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امجد صابری قتل کیس میں پیش رفت ہونے لگی،حراست میں لیے گئے ایم کیوایم کے سیکٹر انچارج شہزاد ملا نے معروف قوال کے قتل کا اعتراف کر لیا اور کہا ہے کہ قتل بھتہ نہ دینے پر کیا۔ذرائع کے مطابق امجد صابری کو بھتہ نہ دینے پر قتل کیا گیا۔ ریکی اورٹارگٹ کلنگ ایم کیوایم کے چار دہشت گردوں نے کی۔ شہزاد ملا نے سیکیورٹی اداروں کو بتایاکہ امجد صابری کے قتل کا ٹاسک لیاقت آباد سیکٹر کے عمران اور نعمان کو دیا گیا۔امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے لیے دہشت گردوں کی چھ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ زیرحراست سیکٹرانچارج شہزاد ملا پر قتل اور اقدام قتل سمیت 40 سے زائد مقدمات درج ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہزاد ملا کی گرفتاری صیغہ راز میں رکھی۔ سیکیورٹی اداروں کو ایک اہم ملزم اور امجد صابری کے قتل میں استعمال ہونے والے اسلحے کی تلاش ہے۔
ز امجد صابر ی کو قتل کس نے اور کیو ں کیا تھا ؟ ملزم کا ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلا کے رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا



















































