جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

خا لی اسا میو ں پر جلد بھرتی کر نے کا فیصلہ ہدایا ت جاری

datetime 30  اگست‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی )محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے کالجز میں تدریسی عملہ کی کمی کو فوری طور پرپورا کرنے کے لیے پنجاب بھر میں خالی اسامیوں پر کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ کے اعلی حکام کی جانب سے پرنسپلز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ بھرتیاں 100فیصد میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں گی اور اس سارے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔انٹرن شپ کا دورانیہ ایک سال ہو گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…