بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل پر… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

datetime 28  جون‬‮  2016

طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

پشاور(این این آئی)طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن،پشاورپولیس نے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ہزار سے سے زائد افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن میں دو ہزار سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار… Continue 23reading طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے شہریوں سے بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی سے 275 ملین روپے لوٹنے والے پراپرٹی ڈیلر بوستان خان کو گرفتار کر لیا، ملزم ہری پور کا رہائشی ہے ٗ نیب خیبرپختونخوا نے مذکورہ ملزم سمیت دیگر کے خلاف متعدد شکایات پر انکوائری شروع کی ٗملزم نے… Continue 23reading پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع،خیبرپختونخواحکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،افغان مہاجرین کوپنجاب منتقل کرنے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2016

افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع،خیبرپختونخواحکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،افغان مہاجرین کوپنجاب منتقل کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی) صوبائی ترجمان مشتاق غنی نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت اب 30 لاکھ افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے وفاقی حکومت کو بتادیا ہے کہ ہم افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتے، 30 لاکھ سے زائد افغان باشندے خیبر پختونخوا کی معیشت… Continue 23reading افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع،خیبرپختونخواحکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،افغان مہاجرین کوپنجاب منتقل کرنے کا اعلان

کراچی ، اے ٹی ایم کا ڈیٹا چوری کرنے والے ملزم چینی شہری30جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

datetime 28  جون‬‮  2016

کراچی ، اے ٹی ایم کا ڈیٹا چوری کرنے والے ملزم چینی شہری30جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے اے ٹی ایم کا ڈیٹا چوری کرنے والے ملزم چینی شہری کو 30جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے ۔منگل کو ایف آئی اے نے ملزم چینی شہری ژی ای کو کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کیا ۔ایف آئی اے کے… Continue 23reading کراچی ، اے ٹی ایم کا ڈیٹا چوری کرنے والے ملزم چینی شہری30جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

رینجرز نے وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا 

datetime 28  جون‬‮  2016

رینجرز نے وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا 

کراچی (این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے ایم کیو ایم کے رہنما اور کراچی کے نامزد میئر کو عدالت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے ۔منگل کو پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وسیم اخترکے… Continue 23reading رینجرز نے وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا 

سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف دائر فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی 

datetime 28  جون‬‮  2016

سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف دائر فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی 

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ایک بارپھر ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ معاملہ سپریم کور ٹ میں ہے پہلے وہاں فیصلہ ہوگا، پھر سماعت کریں گے۔جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل سلمان طالب الدین نے عدالت… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف دائر فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی 

مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کیخلاف تحفظات بڑھ گئے

datetime 28  جون‬‮  2016

مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کیخلاف تحفظات بڑھ گئے

کراچی(این این آئی)مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کے خلاف تحفظات بڑھ گئے ہیں۔ تحریک انصاف سے تعاون اب کیسا ہو گا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے کل (جمعرات) ہونے والے اجلاس میں کیاجائے گا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔… Continue 23reading مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کیخلاف تحفظات بڑھ گئے

وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت ،الیکشن کمیشن نے دوٹوک جواب دیدیا

datetime 28  جون‬‮  2016

وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت ،الیکشن کمیشن نے دوٹوک جواب دیدیا

کراچی (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈائریکٹر جنرل پلک ریلیشن ثریا جمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کے انتخاب کے بعد ہوگی ۔پاناما لیکس پر کمیشن بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری نہیں ہے ۔منگل کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت ،الیکشن کمیشن نے دوٹوک جواب دیدیا