این اے 122،ایاز صادق پھر مشکل میں،علیم خان نے خوشخبری سنادی
اہور ( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اُن کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کو کالعدم قرار دینے اور اپنے حق میںآنے والے فیصلے کو سچائی کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading این اے 122،ایاز صادق پھر مشکل میں،علیم خان نے خوشخبری سنادی