تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تھر… Continue 23reading تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا