قائم علی شاہ جاتے جاتے سب ہی کو لے ڈوبے
کراچی(این این آئی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے وزیر اعلی کی حیثیت سے قائم علی شاہ کا استعفی منظور کرلیا ہے جس کے بعد سندھ کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قائم علی شاہ ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور صوبائی کابینہ میں شامل وزرا کے ہمراہ گورنر ہاس کراچی… Continue 23reading قائم علی شاہ جاتے جاتے سب ہی کو لے ڈوبے