انتہا پسند ہندووں کا مہاشٹرا میں پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا
ممبئی (آئی این پی )انتہا پسند ہندوؤں نے ریاست مہاشٹرا میں پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہاپسند تنظیم شیو سینا نے پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کئی انتہا پسندوں کو… Continue 23reading انتہا پسند ہندووں کا مہاشٹرا میں پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا