افغان مہاجرین کی پکڑ دھکڑ ،آفتاب شیرپاؤ نے انتباہ کردیا
پشاور (آئی این پی ) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کا احترام کرتے ہوئے ان کی پکڑ دھکڑ اور ان کو ہراساں کر نے سے گریز کیا جائے کیونکہ افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں جو… Continue 23reading افغان مہاجرین کی پکڑ دھکڑ ،آفتاب شیرپاؤ نے انتباہ کردیا