بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

معصوم بچوں کا اغوا، حساس ادارے حرکت میں آ گئے، تمام شہری ان 2نمبرز پر معلومات بھی فراہم کر سکتے ہیں

datetime 10  اگست‬‮  2016

معصوم بچوں کا اغوا، حساس ادارے حرکت میں آ گئے، تمام شہری ان 2نمبرز پر معلومات بھی فراہم کر سکتے ہیں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان سے مبینہ طور پر بچوں کو اغوا کرکے اعضاء کی فروخت کے لئے انہیں تھائی لینڈ سمگل کرنے کا انکشاف ہوا ہے‘ پولیس نے لاہور سے سمگلنگ کے لئے اغواء کی گئی ایک بچی سمیت چھ بچوں کو بازیاب کرالیا ہے‘ جسمانی اعضاء کی فروخت کیلئے بچوں کے اغواء… Continue 23reading معصوم بچوں کا اغوا، حساس ادارے حرکت میں آ گئے، تمام شہری ان 2نمبرز پر معلومات بھی فراہم کر سکتے ہیں

سرکاری محکموں اور تعلیمی اداروں کیلئے حکومت نے ایک اہم کام کو ضروری قرار دے دیا، ہدایات جاری

datetime 10  اگست‬‮  2016

سرکاری محکموں اور تعلیمی اداروں کیلئے حکومت نے ایک اہم کام کو ضروری قرار دے دیا، ہدایات جاری

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک )کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تمام سرکاری محکموں، تعلیمی اداروں میں عام افراد کے داخلے کیلئے شناختی کارڈ دکھانا ضروری قرار دینے کیلئے تمام محکموں کے سربراہوں کو ہدایات کردی گئی ہیں اور اس سلسلہ میں تمام سرکاری محکموں کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے پیش نظرآنیوالے تمام… Continue 23reading سرکاری محکموں اور تعلیمی اداروں کیلئے حکومت نے ایک اہم کام کو ضروری قرار دے دیا، ہدایات جاری

رواں سال کتنے عازمین مناسکِ حج ادا کریں گے ؟ خبر آ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2016

رواں سال کتنے عازمین مناسکِ حج ادا کریں گے ؟ خبر آ گئی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی مرکزی حج کمیٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال سعودی عرب اور دنیا بھر سے تقریباً 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ… Continue 23reading رواں سال کتنے عازمین مناسکِ حج ادا کریں گے ؟ خبر آ گئی

کرپشن کی شکایات ،سابق مشیر ،لیگی ایم این اے سمیت متعدداہم شخصیات زدمیں آگئیں

datetime 10  اگست‬‮  2016

کرپشن کی شکایات ،سابق مشیر ،لیگی ایم این اے سمیت متعدداہم شخصیات زدمیں آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی)نیب کے ایگزیکٹوبورڈ نے کرپشن کی شکایات پرسات مختلف انکوائریاں شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی سندھ کے سابق مشیر ضیاء الحسن لنجار‘لیگی ایم این اے سید افتخارالحسن اورشاہ عبدالطیف بٹھائی یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروین شاہ کیخلاف بھی انکوائری ہوگی ۔ نیب کے ایگزیکٹوبورڈ کااجلاس چیئرمین قمرالزمان چوھدری کی زیر صدارت… Continue 23reading کرپشن کی شکایات ،سابق مشیر ،لیگی ایم این اے سمیت متعدداہم شخصیات زدمیں آگئیں

شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

پشاور(آئی این پی )کیپیٹل سٹی پولیس کی جانب سے افغان مہاجرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن اورجعلی شناختی کارڈ بنانے والے مہاجرین کے کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا نے پولیس اورحساس اداروں کی ٹیم کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ پولیس کی جانب سے افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈا?ن کے نتیجہ میں… Continue 23reading شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی، سردار ایاز صادق نے مختلف ٹی وی چینلز پر معزز اراکین پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا کلمات کہنے اور بہتان تراشی کرنے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پیمرا ابصار عالم سے شکایت کی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے اپنی شکایت میں کہاہے کہ ایسے چینلز، اینکرز اور تبصرہ… Continue 23reading نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد/نئی دہلی(آئی این پی )کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی بھارت کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہ آیا، ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ،بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کر کے سرحد پار دہشت گردی میں… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق دھماکہ تحریک طالبان پاکستان جماعت الحرار نے کیا جسے کالعدم لشکر جھنگوی کی مدد حاصل تھی۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق کو ئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے ، سیکورٹی… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا

چمن (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی اورنہ ہی ہم مزید لاشیں اٹھا سکتے ہیں اب ہمارے پاس سخت اور دو ٹوک فیصلے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں رہا ،ہمارے گھروں ،گلیوں اور ہسپتالوں کو خون میں… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا