پاک فوج کی زبردست کارروائی ، دشمنوں کو تہس نہس کر دیا
راولپنڈی (آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں جیٹ طیاروں کے ذریعے فضائی اور زمینی کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور شدت پسندوں کے 6 سے زائد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے ۔ ہفتہ کو پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی… Continue 23reading پاک فوج کی زبردست کارروائی ، دشمنوں کو تہس نہس کر دیا