ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ذی الحج کا چاند،مفتی منیب الرحمان کے بعدمفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اعلان نے سب کو حیرا ن کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک)ذی الحج کا چاند،مفتی منیب الرحمان کے بعدمفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اعلان نے سب کو حیرا ن کردیا،تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاندکی رویت کے بارے میں مفتی منیب الرحمان کے بعدمفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی بالاخر سوچ سمجھ کر اعلان کردیا مگر اس بار اعلان عیدالفطر کی نسبت لوگوں کے لئے کافی حیران کن ثابت ہوا پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی حیران کن طورپر مفتی منیب الرحمان کی تائید کرتے ہوئے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اجلاس میںملک بھر سے شہادتوں کی وصولی اور ان کی تصدیق سمیت رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان کی جانب سے چاند دیکھے جانے کے بارے میں حتمی رائے کے بعد اعلان کیاگیا ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہذاےکم ذی الحج 4ستمبر بروز اتوار کو ہو گی جس کے باعث فرزندان اسلام 13ستمبر بروز منگل کو عید الاضحی منائیںگے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…