جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی عوام کے بچوں کا حق مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔۔ میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دی ہیں سیاست دانوں اور وزراء کے رشتہ داروں کے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے پروگرام کے لیے اسکالر شپ پر چین بھجوانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق 61 طلبہ اور 8 طالبات کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ ان منتخب بچوں میں زیادہ تعداد سیاستدانوں ،وزراء اور ان کے رشتہ داروں کی ہے جو چینی اسکالر شپ پر چینی زبان کا کورس کرنے چین جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…