جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

جو جو پاکستانی جرمنی جانا چاہتے ہیں وہ تیاری کرلیں ۔۔اہم ادارے نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تجارت کی ترقی کے ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی 4 روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’ ایف آئی بی او فٹنس اینڈ ہیلتھ ‘‘ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 21 ستمبر 2016 ء4 تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاریکردہ تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش میں مارشل آرٹس، کھیلوں کے ملبوسات اور مصنوعات، فٹنس اور ٹرینگ مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے اداروں کو نمائش میں شرکت کے ذریعے عالمی خریداروں کے سامنے اپنی مصنوعات کی نمائش اور معاملات طے کرنے میں بھی آسانی ہوگی نمائش چھ اپریل کو شروع ہوگی جو چار روز تک جاری رہے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…