حکومت کو بھی آخر خیال آہی گی، قومی ترانے بارے اہم ہدایات جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ صوبہ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانہ پڑھا جائے اور محکمہ تعلیم کے افسران باقاعدہ دورے کر کے قومی ترانے پڑھانے کے عمل کو یقینی بنائیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ… Continue 23reading حکومت کو بھی آخر خیال آہی گی، قومی ترانے بارے اہم ہدایات جاری