ڈھاکہ میں پاکستانی سفارتی عملہ ،ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستانی سفارتی عملہ اور اہلکار محفوظ اور خیریت سے ہیں ۔جمعہ کو ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں مسلحہ افراد کے معروف کیفے پر حملے کے بعد دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے جاری بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ڈھاکہ میں پاکستانی سفارتی عملہ ،ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کردی