منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درجنوں کارکن گرفتار،رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور،راولپنڈی ،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک کی احتجاج میں شامل ہونے کیلئے آنے والے درجنوں افرادکوپولیس نے گرفتارکرناشروع کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق لاہورکے ملحقہ علاقوں سے آنے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کیلئے آرہے تھے کہ پولیس نے درجنوں کارکنوں کوگرفتارکرلیاجبکہ ادھرراولپنڈی میں بھی کہوٹہ ،چکوال ،اٹک ،جہلم اورراولپنڈی کے کئی کارکنوں کوپولیس نے گرفتارکرلیاہے جبکہ پولیس نے دونوں جماعتوں کے ان رہنماؤں کوبھی گرفتارکرنے کیلئے مختلف گھروں چھاپے مارناشروع کردیئے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…